نقطہ نظر جناب اردگان ہم ماؤں کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں مرد اور خواتین برابر نہیں، مگر فرق صلاحیتوں میں نہیں صرف جسمانی اعتبار سے ہے۔